Teesra Sanati Inqilaab تیسرا صنعتی انقلاب

 900

Category: Tags: , Brand:

Description

تیسرا صنعتی انقلاب
(متوازی توانائی کس طرح انرجی، معیشت اور دنیا کو تبدیل کررہی ہے)
جیریمی رفکن کا بنیادی نظریہ یہ ہے کہ پچھلے صنعتی انقلابات اس وقت رونما ہوئے جب نئی توانائی اور ٹیکنالوجی سامنے آئیں۔ تیسرا انقلاب، ہم جس کے ابتدائی مراحل میں ہیں، انٹرنیٹ اور قابل تجدید توانائی کی وجہ سے رونما ہو رہا ہے۔ اس انقلاب کے 5 ستون ہیں۔ اس کتاب میں جیریمی رفکن نے تیسرے صنعتی انقلاب کے خدوخال اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔

392 صفحات ، قیمت 900 روپے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.