Description
سانس لیں پرسکون رہیں
درست عمل تنفس کے ذریعے ذہنی دباؤ، اعصابی تناؤ اور منتشر توجہ کا علاج
درست طریقے سے سانس لینا صحت بخش، جبکہ غلط طریقے سے سانس لینا مسائل پیدا کرتا ہے۔ جس میں ذہن کا دھندلاپن، توجہ میں عدم ارتکاز، اضطراب، جسمانی تھکن اور سستی کے علاوہ دیگر بیماریاں شامل ہیں۔ اس کتاب میں مصنف مائیکل ٹاؤن سینڈ ولیمزنے درست عمل تنفس کے بارے میں یوگا تعلیمات اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں مکمل رہنمائی فراہم کی ہے۔۔
صفحات 136 ، قیمت
Reviews
There are no reviews yet.