Safarnama Christopher Columbus سفرنامہ کرسٹوفر کولمبس

 950

Category: Tag: Brand:

Description

سفرنامہ کرسٹوفر کولمبس

کرسٹوفر کولمبس کی کہانی تاریخ کے مستند واقعات پر مشتمل، لیکن سندباد جہازی کی فرضی داستان سے زیادہ الف لیلوی اور دلچسپ ہے۔ وہ پندرہویں صدی کے آخری عشرہ میں ہندوستان کا بحری راستہ تلاش کرنے نکلا تھا، لیکن غلطی سے ایک نئی دنیا میں پہنچ گیا، جسے آج امریکہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔نئی زمینیں اور وسائل تلاش کرنے والا یہ عظیم کردار المناک انجام سے دوچار ہوا۔ یہ کتاب سوانح عمری اور سفرنامہ کا حسین امتزاج ہے۔ شخصیات، تاریخ، مہم جوئی اور سفرناموں کا مطالعہ کرنے والوں کے لیے یہ ایک عمدہ کتاب ہے۔

انتہائی مناسب قیمت، بہترین کاغذ، عمدہ جلد، دیدہ زیب طباعت۔ کتاب کی طباعت، جلد، صفحات میں کوئی خرابی ہو تو ادارہ کتاب تبدیل کرنے کا ذمہ دار ہے۔بہترین آفٹر سیل سروس ہماری اولین ترجیح  ہے۔

400 صفحات، قیمت 950 روپے

Order through website or contact us on Whatsapp 03328706239 Dismiss