Dunia Ka Muashi Mustaqbil دنیا کا معاشی مستقبل

 950

اشرافیہ اور ان کے حواری ان کے مرکزی اصولوں کے دفاع کے لیے صف آرا ہیں۔ اعلی مالیاتی ۔۔۔۔۔۔۔ کم اجرتیں ،رازداری ،عسکریت ، ذہنی ملکیت اور کاربن کی بنیاد والی انرجی بری خبر یہ ہے کہ وہ دنیا کی قریب قریب سب حکومتوں پر کنٹرول رکھتے ہیں ۔اچھی خبر یہ ہے کہ اکثر ممالک میں عوام
میں مقبول نہیں ہیں۔لوگوں میں ان کی مقوبلیت نہیں ہے۔

Description

ہارڈ بائنڈ
صفحات 416
ڈلیوری فری

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.